پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
انھوں نے آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران میلبرن میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے بعد یہ اعلان کیا ہے اور ان کی ریٹائرمنٹ فوری طور پر نافذ ہو گی۔
آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں آئندہ سال چھ جنوری سے ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی
کپتانی ویراٹ کوہلی کریں گے۔
دھونی نے کہا کہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس کے بجائے اب وہ ون ڈے اور ٹی 20 پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔
دھونی کا بھارت کے کامیاب ترین کپتانوں میں شمار ہوتا ہے۔ ان کی کپتانی میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچی تھی۔ ان کی قیادت میں بھارت نے 27 ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کی جو ایک ریکارڈ ہے۔